حیدرآباد۔19۔اپریل(اعتماد نیوز)مغربی بنگال کے بیربھم ضلع کے بندیپ پور
موضع میں آج تلاشی مہم کے دوران پولیس نے 105بم کو ضبط کر لی
اور ناکارہ
بنا دیا۔ چنانچہ اس ضلع میں انتخابات سے عین قبل سی آر پی ایف اور ریاستی
پولیس کی تلاشی مہم کے دوران اس بات کا انکشاف کیا گیا۔